the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

حیدرآباد کے ابیڈس، چراغ گلی میں موجود کوئنز بیوٹی پارلر میں ایک خاتون اپنے بال کو کلر کرانے کے لئے گئی تھی لیکن پارلر کی مالکن جس کا نام نسرین بتایا گیا ہے اس نے کلر کرنے کے بجاۓ اپنی لاپرواہی کی وجہ سے اس خاتون کے بال کو نقصان پہونچا دیا۔

خاتون کا کہنا ہے کہ نسرین نے انکے بالوں پر کسی شیمپو کا استعمال کیا تھا جس کی وجہ سے ان کے



بال جل گئے اور جھڑ گئے۔  خاتون کی جانب سے برہمی پر نسرین نے معاملے کو سلجھانے کے لئے اس خاتون کو یقین دلایا کہ بال بلکل ٹھیک ہوجائینگے بس کچھ دن انتظار کریں، اور بال ٹھیک ہونے تک زمہداری لی لیکن کچھ دن کے بعد نسرین نے اپنی بات بدل لی اور اس خاتون سے اپنا پیچھا چڑانے لگی جس پر وہ خاتون نے مقامی پولیس سے شکایت اور میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کیا۔ پولیس نے کیس درج کرلیا ہے اور کروائی کرنے کا تیقن دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.