the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: اپل کے ایک اسکول میں ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر بچے کے سر پر تختی مارنے کے بعد کنڈرگارٹن کے ایک طالب علم کی موت ہوگئی۔

پولیس کے مطابق 5 سالہ ہیمنتھ رامنتھا پور کے ایک پرائیویٹ اسکول میں یو کے جی میں پڑھتا تھا۔

ہفتے کے روز ایک ٹیچر نے بچے کی کتابیں چیک



کیں تو پتہ چلا کہ اس نے اپنا ہوم ورک مکمل نہیں کیا ہے۔ اس پر مبینہ طور پر ناراض ہو کر ٹیچر نے سلیٹ لے کر ہمنتھ کے سر پر مارا۔ بچہ کلاس میں گر گیا اور اسے ہسپتال لے جایا گیا۔

پیر کو لڑکا علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ لواحقین نے اسکول اور اپل پولس اسٹیشن پر احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ فی الحال تحقیقات جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.