the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ذرائع:

اترپردیش کے ہاپور میں ٹول چارجز کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ایک تیز رفتار کار نے  ٹول پلازہ کے کارکن کو ٹکر مارتے ہوئے فرار ہو گیا۔ یہ واقعہ دہلی - لکھنؤ  پر Hapur کے چھجرسی ٹول پلازہ پر کل رات پیش آیا۔

واقعے کے بعد ٹول ورکر کو فوری طور پر علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں



ٹول ورکر زندگی اور موت کے درمیان جنگ لڑ رہا ہے۔ فی الحال پولس نے پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

چھجرسی ٹول پلازہ کے شفٹ انچارج پشپندرا نے کہا تقریباً 2:30 بجے ایک تیز رفتار کار آئی اور ٹول چارجز کو بچانے کے لیے کار نے ہمارے ٹول ورکر کو ٹکر مار دی۔ ہمارے عملے کا رکن شدید زخمی ہے، ہم نے اسے ہسپتال منتقل کیا اور وہ اس وقت آئی سی یو میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.