the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

بکروں کی بلی چڑھانے کے دوران خنجرپھسل جانے کی وجھ سے تین سال کے بچے کی موت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست جھارکھنڈ کے گملا ضلع کے لال پورگاؤں میں درگا نومی



کے موقع پرپیش آیا۔ گاؤں کے درگا پوجا منڈپ میں روایت کے مطابق بکروں کی بلی دی جا رہی تھی۔  لیکن جیسے ہی بکرے کی گردن پر خنجر سے وار کیا گیا، وہ پھسل کرہجوم میں شامل باپ بیٹے پرگرپڑا جس کی وجہہ سے ویمل نامی بچے کی موت ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.