: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں جمعرات کی رات سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ جمعرات اور
جمعہ کی درمیانی رات کو جنگل کے علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھ کر فوج اور پولیس نے مشترکہ آپریشن شروع کیا۔ دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔