: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیپال میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں تقریباً 16 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوئے۔ پولیس کی تحقیقات کے مطابق یہ حادثہ جنوبی نیپال کے بارہ ضلع کے نارائن گڑھ میں پیش آیا۔ بس تہوار
کے بعد لوگوں کو بارہ ضلع کے پتریا لے جا رہی تھی۔ اس میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اس لیۓ یہ حادثہ پیش آیا اور بس بے قابو ہو کر کھائی میں گر پڑی۔ زخمیوں کو ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ جس میں 10 مرد اور 6 خواتین شامل ہیں