: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 24 مئی (یو این آئی) نازی تحریک کے حامی ایک تلگو نژاد امریکی نوجوان کو امریکی صدر جو بائیڈن کو ہلاک کرنے کے منصوبہ کے الزامات پر
گرفتار کر لیا گیا جس نے وائٹ ہوز کے قریب لاری کو گھسا دینے کی کوشش کی تھی۔ اس کی شناخت سائی کنڈ ویلا کے طور پر کی گئی ہے۔ س کا تعلق امریکی ریاست مسوری سے ہے۔