: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتر پردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے کمپیوٹر ٹیچر کو 12 سے زائد طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ اسکول کے ہیڈ
ٹیچر سمیت دو دیگر کو بھی مبینہ طور پر اسے بچانے کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ بیسک شکشا ادھیکاری کمار گورو نے کہا کہ کمپیوٹر ٹیچر کے کنٹریکٹ کو ختم کرنے کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔