: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موٹر سائیکل ہائی ٹیک سٹی علاقے میں فلائی اوور بریج کی سائیڈ وال سے ٹکرا گئی جس کے
بعد گاڑی سوار لڑکی برج سے نیچے گر کر ہلاک ہو گئی اور اس کا ساتھی زخمی بتایا گیا ہے۔ یہ حادثہ کل ہائی ٹیک سٹی علاقے میں واقع فلائی اوور بریج پر پیش آیا۔