: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہردہ، 6 فروری (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے ہردا ضلع میں آج صبح ایک پٹاخہ فیکٹری میں یکے بعد دیگرے تین دھماکوں کی وجہ سے کچھ ہلاکتوں کا خدشہ ہے پولیس ذرائع نے ابتدائی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہردا کے بیرا گڑھ
علاقے میں صبح تقریباً 11.30 بجے گاؤں میں واقع پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں یکے بعد دیگرے تین دھماکے ہوئے دھماکے اتنے شدید تھے کہ ان کی آواز 20 کلومیٹر دور دیہاتوں میں سنی گئی دھماکے کے بعد فیکٹری کے آس پاس کے گھروں میں آگ لگ گئی۔