the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

تلنگانہ کے جگتیال بس ڈپو کے پاس پیش آئے سڑک حادثہ میں شیخ احمد حسین کی موت واقع ہوگئی۔  شیخ احمد حسین نظام آباد کے رہائشی تھے، ابتدائی اطلاعات کے مطابق شیخ احمد حسین کسی کام پر جگتیال آئے ہوئے تھے کہ بس ڈپو کے پاس ان کی موٹر سائیکل کو ایک تیز رفتار RTC بس نے ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں شیخ احمد حسین کی موت واقع ہوگئی۔ 

پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج



کرلیا ہے اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے جگتیال ہاسپٹل منتقل کردیا۔ 

کچھ دن قبل اسی طرح کا بس حادثہ حیدرآباد کے آرام گھر چوراہے پر پیش آیا تھا جس میں ایک نوجوان صحافی کی موت واقع ہو گئی تھی۔ آخر کب تک حکومت ان اموات کو نظر انداز کرتی رہیگی ۔ حکومت کو چاہیے کہ اس پر سخت کروائی کریں۔ 

مہلوک شیخ احمد حسین کے رشتہ داروں نے جگتیال ہاسپٹل پہنچ کر پوسٹ مارٹم کے بعد میت کو نظام آباد منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.