: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش: آندھرا پردیش کے نندیال ضلع کے نلہ گٹلا کے قریب ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں
نوبیاہتا جوڑے سمیت ایک خاندان کے 5 افراد کی موت واقع ہوگئی، واقع اس وقت پیش آیا جب تروپتی سے حیدرآباد واپس آتے ہوئے تیز رفتار کار ایک اسٹیشنری لاری سے ٹکرا گئی۔