: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے مضافات میں آؤٹر رنگ روڈ پر پٹانچیرو کے قریب ایک کار لاری سے ٹکرا گئی۔ کار اور لاری آگ
کی لپیٹ میں آگئے اور مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ کار میں سوار کم از کم ایک شخص جل کر ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس مزید کروائی کر رہی ہے۔