: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس نے بتایا کہ ہفتہ کو پونے کے داؤنڈ میں ایک نجی بس ہائی وے سے ہٹ کر کھائی میں گرنے سے کم از کم ایک شخص کی موت ہو گئی اور 20 سے
زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا، "نجی بس جس میں 50 مسافر سوار تھے، تلجا پور سے جا رہی تھی کہ ڈرائیور نے بظاہر کنٹرول کھو دیا۔" یہ واقعہ صبح 5.30 بجے کے قریب پیش آیا۔