: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمعرات کو اتر پردیش کے فیروز آباد ضلع میں ایک پولیس سب انسپکٹر دنیش کمار مشرا کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے کہا، "یہ واقعہ اس
وقت پیش آیا جب سب انسپکٹر دنیش کمار مشرا، جو آراون پولیس اسٹیشن میں تعینات تھے، چاند پور گاؤں سے واپس آ رہے تھے، جہاں وہ جہیز کے معاملے میں تفتیش کے لیے گئے تھے۔" کیس کی تحقیقات کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔