: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مشیرآباد کر بھولک پور میں واقع اسکریپ کی دکان میں اس وقت دھماکہ ہوا جب وہاں کام کرنے والا ایک شخص جسکا نام غوث الدین بتایا گیا ہے کیمیکل کا ڈبہ کاٹ رہا
تھا کہ دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں اسکا جسم مکمل طور پر جھلس گیا۔ اطلاع کے ساتھ ہی پولیس اور فارنسک کلوس ٹیم مقام حادثہ پہنچی اور تحقیقات کا آغاز کردیا، زخمی شخص کو فوری طور پر گاندھی اسپتال منتقل کردیا گیا۔