the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی ثنا نے لائیو ویڈیو چاٹ کرتے ہوئے پھانسی لے کرخودکشی کرلی۔ خودکشی کی وجہ شوہر اور سسرال والوں کی ہراسانی بتائی گئی ہے ۔ یہ افسوسناک واقعہ حیدرآباد کے ناچارم میں آج صبح پیش آیا ۔ جہاں ثنا نے غیر مسلم سسرال والوں اور شوہر کی ہراسانی سے تنگ آکر اپنے رشتہ داروں سے ویڈیو کال کرتے ہوئے اپنی پریشانی کو بتایا اور فیان سے لٹک کر خودکشی کر لی ۔ جب اسی بلڈنگ کے اوپرکے فلور میں رہنے والے ثنا کے والدین کو بیٹی



کی خودکشی کی خبر نہیں ہے۔ رشتہ داروں نے فون پر ثنا کی خودکشی کی والدین کو اطلاع دی۔جس پر اس کے والدین فوری نیچے کے فلور میں بیٹی کے فلیٹ میں پہنچے تب تک ثنا کی موت ہوچکی تھی۔

ثنا کے والدین کے مطابق 5 سال قبل ثنا کی ملاقات راجستھان کے ہیمنت پٹیل نامی نوجوان سے دہلی میں ہوئی تھی اور ان دونوں کی دوستی محبت میں بدل گئی اور تین سال قبل ہیمنت نے حیدرآباد میں ثنا کے والدین سے ملاقات کرتے ہوئے شادی کی پیشکش کی اور مذہب تبدیل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے ہیمنت نے شمشیر نام رکھ لیا۔ دونوں خاندانوں کی رضامندی سے شادی ہوئی تھی اور انہیں تین سال کا لڑکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.