: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ویرار جانے والی ممبئی لوکل ٹرین نائگاؤں اسٹیشن میں داخل ہوتے وقت ہائیڈرا کرین بوم سے ٹکرا گئی۔ یہ واقعہ 27 اور 28 جنوری کی
درمیانی رات کو پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو فری پریس جرنل نے شیئر کی تھی۔ ایک موٹر مین زخمی اور ٹرین کو بھی نقصان پہنچا۔ رپورٹس کے مطابق یہ کرین ڈرائیور پر پتھراؤ کی وجہ سے ہوا۔