: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 28 اگست (یو این آئی) شہر کی شہر حیدر آباد کے ملے پلی علاقہ کے سیتارام باغ میں کل شب فرنیچر کی دکان میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ مقامی افراد نے اس آگ کے ساتھ
کثیف دھوئیں کو دیکھ کر فائر بریگیڈ کے عملہ کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائر بریگیڈ کے عملہ نے وہاں پہنچ کر کافی جد وجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔