the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ریاست گجرات میں پیر کی رات ایک گربا پروگرام میں پتھراؤ کرنے کے الزام میں گرفتار ایک شخص کا ویڈیو وائرل ہوا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس سادہ کپڑوں میں برقی پول سے بندھے ہوئے نوجوانوں کی پٹائی کررہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جن لوگوں کو سرعام لاٹھیوں سے پیٹا جا رہا ہے وہ



مسلم طبقہ سے وابستہ ہیں اور ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کھیڑا ضلع میں منعقدہ گربا تقریب کے دوران پتھربازی کی تھی۔ ملزمین کو پولیس نے گرفتار کیا اور جیل بھیجنے سے قبل ان کی سر عام پٹائی کی۔ ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پکڑے گئے کم از کم چار سے پانچ نوجوانوں کو سادہ لباس میں ملبوس افراد کا ایک گروپ چوک پر برقی کے کھمبے سے باندھ کر پٹائی کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.