the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کے حیات نگر میں رزاق نامی شخص باؤلی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا، بتایا جاتا ہے کے یہ شخص LB نگر کا رہنے والا تھا۔ 

رزاق باؤلی میں تیرنے کے لئے آیا تھا اور نہ جانے کسی وجہ سے اس نے اپنا توازن کھودیا اور ڈوبنے لگا، وہیں پر موجود کئی لوگوں نے اس شخص کا ڈوبتے ہوئے ویڈیو



بنایا لیکن کوئی اس کی مدد کے لئے آگے نہیں آیا۔ عوام موبائل اور سوشل میڈیا ویڈیوز کو لیکر اتنی پاگل ہوگئی ہے کہ انہیں کسی کی جان تک کی بھی پروا نہیں ہے۔  جان سے بڑھکے لوگوں کے لئے انکا فون اور سوشل میڈیا ویڈیوز ہوگئیں ہیں۔

مقامی پولیس کو اطلاع ملتے ہی حادثے کی جگہ پہونچ کر کاروائی شرو کردی گئی ہے۔
پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.