the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

ایک چونکا دینے والے واقعہ میں جو سی سی ٹی وی میں قید ہواہے، حیدرآباد کے اشوک نامی ایک باشندے نے آج بالا نگر فلائی اوور سے چھلانگ لگا کر خود کو موت کے گھاٹ اتار لیا۔ 

اشوک جوکہ ویلڈنگ کا کام کرتا تھا، اس کی بیوی کے ساتھ کسی وجہ سے اس کا جھگڑا ہوا تھا اور بعد میں اس نے خوب نشہ کرلیا۔ نشے کی حالت میں اشوک بالا نگر فلائی اوور کے قریب پہنچا  اور وہاں سے لٹکنے لگا کچھ سیکنڈ کا وقفہ لے کراس نے اپنے ہاتھ چھوڑ



دیے، 
اس طرح وہ گر کر موت کے منہ میں چلا گیا۔ 

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب اس نے اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی۔ بلکہ اس نے ہاتھ کاٹ کر خودکشی کرنے کی دو بار کوشش کی تھی۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس بار اس نے زیادہ سخت فیصلہ لیا جب اس نے ایک تماشائی کا کردار ادا کرتے ہوئے ایک فلائی اوور سے موت کے منہ میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تحقیقات کر رہی ہے کہ اس موت کے پیچھے کوئی اور محرکات ہیں۔ اس دوران خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.