the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 29 دسمبر :- شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ہارون زینہ گیر میں جمعہ کے روز بجلی کی سپلائی لائنوں کی مرمت کے دوران محکمہ پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی پی) کا ایک کیجول لیبر بجلی کھمبے کی زد میں آکر لقمہ اجل بن گیا۔

اس دوران وزیر اعلیٰ محبوبہ



مفتی نے محکمہ بجلی کے عارضی ملازم کی موت پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ’سوپور کے نذدیک زینہ گیر بلٹ کے ہارون میں پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ایک ورکر کی موت واقع ہوجانے کے بارے میں جان کر دکھ ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.