the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جالندھر ۔۔۔۔دوآبہ چوک کے قریب ایک نوجوان نے اپنے مسلح ساتھیوں سے ملکر ماموں بھانجے پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ دونوں کو زخمی حالت میں سول اسپتال میں داخل کرایا گیا۔زخمی رشی شرما نے بتایا کہ ان کی ایک رشتے دار لڑکی سے کشن چندر علاقے کا لڑکا کافی دنوں سے



چھیڑ چھاڑ کررہا تھا۔ چھیڑ خانی سے باز آنے کیلئے اسے متعدد بار سمجھایا بھی جاچکا تھا لیکن وہ اپنی حرکت باز نہیں آیا۔رشی اپنے بھانجے کے ساتھ لڑکے کو سمجھانے کیلئے دوآبہ پہنچے جہاں لڑکے نے اپنے مسلح دوستوں کے ہمراہ ماموں بھانجے پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ۔ حملہ آوروں کے خلاف کیس درج کر کے انکی تلاش شروع کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.