: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی میں ایک چار سالہ بچی نے اپنے جسم سے مقناطیس نکالنے کے لیے کالونوسکوپی کرائی۔ واسئی کی رہنے والی لڑکی نے مبینہ طور
پر کھلونوں سے کھیلتے ہوئے مقناطیس نگل لیا تھا۔ ڈاکٹروں کو امید تھی کہ مقناطیس خود ہی اس کے جسم سے نکل جائے گا لیکن مقناطیس کے جسم میں مزید جانے کے بعد آپریشن کا فیصلہ کیا۔