the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

مدھیہ پردیش میں درگاہ کا بورڈ توڑنے اور وہاں موجود خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، بتایا جا رہا ہے کہ معاملہ  مدھیہ پردیش کے کھنڈوا سمرول کا ہے۔

اس شخص نے بورڈ اکھاڑتے ہوئے



مسلم خاتون کے سات بدتمیزی کی اور اپنے آپ کو ہندو کہا  اور کہا کہ یہ ہندوستان ہے ہندوں کا دیش ہے اور یہاں پر مسلمانوں کا کچھ نہیں چلیگا۔

بی جے پی حکومت اقتدار میں آنے کے بعد اس طرح کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس پر حکومت کو سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.