ذرائع:
اسکول کے ڈائریکٹر اجیت وشواس کا بیٹا سمراٹ وشواس اجیت وشواس کے زیر انتظام اسکول (پیس ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ) میں ایک مسلم نابالغ لڑکی کی عصمت دری کرتا رہا۔
اسکول کی ہندو ٹیچر (انیتا) نے بھی ریپ کرنے والے (سمراٹ وشواس) کا ساتھ دیا، طالبہ ڈپریشن کا شکار ہو گئی، سائیکاٹرسٹ کے پاس لے جایا گیا تو حقیقت سامنے آ گئی...
متاثرہ مسلمان لڑکی نے اپنے بیان
میں کہا ہے کہ "اسکول ڈائریکٹر کا بیٹا سمراٹ پہلے ہی اس کمرے میں موجود تھا، انیتا میڈم نے باہر سے کمرہ بند کر دیا، پھر وہ باہر کھڑی ہو کر پہرہ دینے لگی۔ سمراٹ وشواس نے میرے ساتھ زیادتی کی، اس نے اس کی ویڈیو بھی بنائی، پھر باہر کھڑی میڈم سے پوچھا کہ کوئی آس پاس ہے تو مجھے اسی حالت میں چھوڑ دیا۔
انیتا میڈم نے مجھے ڈرایا اور خاموش کرا دیا۔ اور کہا کہ کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل ہو جائگی، اس ڈر سے میں خاموش رہی۔