the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ لڑکا کھلے نالے کو عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس میں گر کر بہہ گیا۔

پولیس نے بتایا کہ متھن ولد سنتوش ریڈی جو کہ ایک پرائیویٹ ملازم تھا اور شیاملا جو کہ این آر آئی کالونی کی ایک گھریلو ملازمہ تھی، صبح تقریباً 11.30 بجے  انکا چار سالہ لڑکا باہر کھیل رہا تھا کہ گھر کے سامنے موجود نالے میں گر کر بہہ گیا۔

قریبی سی سی ٹی وی سے حاصل کردہ فوٹیج میں ایک بزرگ آدمی کے پیچھے چلتے ہوئے



دکھایا گیا ہے۔ جب اس شخص نے سیلابی نالے کے کھلے حصے کو عبور کرنے کے لیے لمبا قدم اٹھایا تو لڑکا بھی اسے عبور کرنے کی کوشش کر تے ہوئے نالے میں گر پڑا  اور بہتا ہوا 1 کلو میٹر دور نظام تالاب میں جا پہونچا۔ 

اس حادثہ میں معصوم بچہ موت کے حوالے ہوگیا، پولیس نے جاۓ حادثہ پر پہونچ کر کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی اور DRF ٹیم کو طلب کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کردی، مسلسل 4 گھنٹے کی کوشش کے نتیجے میں معصوم لڑکے کی لاش کا سراغ لگاتے ہوئے لاش کو باہر نکالا گیا اور باچوپلی پولیس کے حوالے کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.