the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

حیدرآباد: نوتعمیر شدہ ڈاکٹر بی آر امبیڈکر تلنگانہ سکریٹریٹ کمپلیکس عمارت میں جمعہ کو علی الصبح آگ لگ گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ آگ اوپر کی منزلوں سے بھڑک اٹھی جہاں اندرونی حصوں کے لیے لکڑی کا کام صبح 3 بجے کے قریب جاری تھا۔ کارکنوں نے دھواں دیکھا اور فوری طور پر اپنے انچارج کو آگاہ کیا۔

اطلاع



ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور فائر ڈپارٹمنٹ اور پولیس کے عملے نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے۔

وہ آگ لگنے کی اصل وجوہات کا پتہ لگا رہے ہیں۔

فائر ڈپارٹمنٹ کے ڈی جی وائی ناگی ریڈی اور دیگر اعلیٰ حکام نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور آپریشن کی نگرانی کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.