: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے افضل گنج میں واقع عثمانیہ جنرل اسپتال کے سامنے واقع آرٹیفیشل جیولری کی دکان میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے
کے لیے دو فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی کیونکہ تماشائی جائے حادثہ پر جمع ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔