: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے راجندر نگر علاقے میں اتوار کو لکڑی کے ڈپو میں زبردست آگ لگ گئی۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ گودام میں لکڑی کا بھاری ذخیرہ
رکھا گیا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آگ پر قابو پالیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ تاہم مقامی لوگوں نے شبہ ظاہر کیا کہ یہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہے۔