the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،31مئی(یواین آئی)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے کاپرا سرکل کی خاتون ڈیویزنل انجینئر مہالکشمی کو اینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے 20ہزارروپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
اس کے بعد کاپرا میونسپلٹی آفس کے علاوہ، اے سی



بی نے مہالکشمی کی رہائش گاہ پر تلاشی لی۔
اے سی بی کے ڈی ایس پی سورانارائن نے اس معاملہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملاپور جی ایچ ایم سی کے صفائی ورکر رامو کی موت ہوگئی اور اس کی اہلیہ کو نوکری دینے مہالکشمی نے 20ہزار روپے رشوت کا مطالبہ کیا تھا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.