: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔سائبرآبادپولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم فون موصول ہواجس میں کہاگیا کہ ایرپورٹ پر بم رکھاگیا ہے۔ اس فون کال کے بعد
سیکوریٹی عملہ چوکس ہوگیا جس نے بڑے پیمانہ پر تلاشی لی تاہم یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی۔ عہدیداروں نے فون کرنے والا کا پتہ چلاتے ہوئے کہا کہ یہ فون کال تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی سے کیا گیا تھا۔