ذرائع:
ابراہیم پٹنم میونسپالٹی کے تحت شیری گوڑا کے ایک پیٹرول اسٹیشن پر جعلی پیٹرول گھوٹالہ سامنے آیا ہے۔ جس میں موٹرسائیکل پیٹرول بھرنے کے بعد ایک کلومیٹر کا فاصلہ پار کرنے کے بعد انقریب 20 گاڑیاں رک
گئیں۔
جس پر حیران ہوکر ان لوگوں نے میکا نک سے رجوع کیا اور بوتل میں پیٹرول نکال کر چیک کرنے پر پتا چلا کے پیٹرول میں پانی ملایا گیا ہے۔
اس کا پتا چلنے کے ساتھ ہی عوام نے پیٹرول اسٹیشن پہنچ کر برہمی کا اظہار کیا اور احتجاج کرنے لگے۔