the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون جیتے گا ٹی ٢٠ ورلڈ کپ ٢٠٢٤

انڈیا
ساؤتھ افریقہ
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

آندھرا پردیش، راجمنڈری: خاندانی تنازعہ کے بعد وینم ڈوڈالا ناگلکشمی نامی 40 سالہ خاتون نے ریل کے پل سے گوداوری ندی میں چھلانگ لگا دی۔

فون کال موصول ہوتے ہی پولیس نے حرکت میں آتے ہوئے ماہی گیروں کی مدد سے خاتون کو بازیاب کرایا، پولیس اسٹیشن لے جا کر اس کی کونسلنگ کی اور اسے اس کے رشتہ داروں کے حوالے کر



دیا۔

ہندو رکشا دل کے شر پسندوں نے کل رات کے واقعہ کے بعد آج پھر بیرسٹر اسد الدین اویسی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد ان کی دہلی میں واقع رہائش گاہ کے سامنے ’جے فلسطین‘ نعرے کے خلاف احتجاج کیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو رکشا دل کے ارکان پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کی دہلی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.