: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک 35 سالہ شخص نے اپنی شراب نوشی کی عادت پر اہل خانہ سے جھگڑے کے بعد خود کو آگ لگا
لی۔ اس شخص کی بیوی، ماں اور اس کے نابالغ بیٹے جھلس کر زخمی ہو گئے۔ وہ شخص 50 فیصد جھلس گیا، اس کی ماں 20 فیصد جھلس گئی۔ وہ اور اس کی ماں ایمس میں داخل ہیں۔