the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: 11 اکتوبرتلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے چنڈور گاوں میں کچھ نامعلوم افراد نے کانگریس کے دفتر کو آگ لگادی ۔ اس میں کئی طرح کا سامان پوسٹرس، بینرس،کھنڈوے اوردیگر سامان جل کر خاک ہوگیا۔

اس مے کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ کانگریس پارٹی کی جانب سے اس حلقہ کے



ضمنی انتخاب کے لئے حال ہی میں اس دفتر کا افتتاح کیا گیا تھا۔اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کانگریس کے مقامی لیڈروں اورکارکنوں نے آفس کے سامنے احتجاج کیااور اس کی شکایت پولیس سے کی جس نے اس سلسلہ میں ایک  کیس درج کیااور جانچ شروع کردی۔کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں نے اس واقعہ میں ملوث ملزمین کے خلاف فوری کارروائی کرنے کاپولیس سے مطالبہ کیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.