سوائے مادھے پور، 15 نومبر :- راجستھان کے سوائے مادھےپور میں سابق سرپنچ کی لاپرواہی سے کھلے چھوڑے گئے بوریل میں ایک بچہ کے گرنے سے اس کی موت ہوگئی۔
پولیس کے مطابق
پنیالا گاؤں میں سابق سرپنچ رمیش مہرا نے دوسال قبل بورویل کھدوایا تھا جس میں پانی نہ آنے کی صورت میں اسے کھلا چھوڑ دیا گیا۔
کل رمیش کے پڑوسی کا بیٹا امن کھیلتا ہوا بورویل میں گر گیا ۔