the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: BJP سے حیدرآباد MP امیدوار مادھوی لتا کے خلاف مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

حیدرآباد کے رہائشی شیخ عمران نے اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ مادھوی لتا نے سری رام نوامی شوبھا یاترا کے دوران ایک مسجد کی طرف تیر کا اشارہ کیا۔ اس فرقہ وارانہ ویڈیو جس میں مادھوی لتا کو ایک مسجد کی جانب تیر مارنے کا اشارہ



کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ہم سبھی نے اس کا مشاہدہ کیا۔

مادھوی لتا اب قانونی مشکل میں پھنس گئی ہیں کیونکہ ان کی اس حرکت نے انہیں مسلم کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں ایف آئی آر کا سامنہ کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ یہ مقدمہ 20 اپریل کو تعزیرات ہند کی دفعہ 295-A (جان بوجھ کر اور بدنیتی پر مبنی حرکتیں، جس کا مقصد کسی بھی طبقے کے مذہب یا مذہبی عقائد کی توہین کرکے اس کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے) کے تحت درج کیا گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.