ذرائع:
حیدرآباد: ثناء اللہ نامی ایک 24 سالہ نوجوان جو گڈیملکاپور میں سڑک کے کنارے کاروبار چلاتا ہے، دو حملہ آوروں نے اس سے رابطہ کیا اور موبائل فون طلب کیا لیکن ثناء اللہ نے فون دینے سے انکار
کردیا۔
جب ثناء اللہ لوگوں کو اپنی مدد کے لئے پکارنے لگا تو ان چوروں نے ثناء اللہ کے سینے میں چھری گھونپ کر اس کا موبائل فون چوری کر لیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہونچ کر ثناء اللہ کو ہسپتال لے گئی، جہاں ڈاکٹروں نے ثناء اللہ کو مردہ قرار دے دیا۔