the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد: تلنگانہ کے نلگنڈہ میں پانی کے ٹینک سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ وارڈ 11 میں ہندو پور واٹر ٹینک سے لاش اس وقت ملی جب پانی کی سطح کی جانچ کی جا رہی تھی۔

نلگنڈہ



میونسپالٹی کے لوگ پچھلے دس دنوں سے یہی پانی پی رہے تھے۔

مرنے والے شخص کی شناخت ہنومان نگر کے رہنے والے Avula Vamsi کے طور پر ہوئی ہے۔ یہ واضح نہیں کہ اس کی موت کیسے ہوئی۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.