: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے سیوان ضلع میں منگل کو ایک شخص کو ہجوم نے اس شبہ میں پیٹ پیٹ کر مار ڈالا کہ وہ گائے کا گوشت لے جا رہا تھا۔ 56 سالہ نسیم
قریشی اور اس کا بھتیجا فیروز احمد قریشی کچھ جاننے والوں سے ملنے جا رہے تھے کہ جوگیا گاؤں میں مبینہ طور پر ہجوم نے انہیں روک لیا۔ مقامی سرپنچ اور دو دیگر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔