: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی کے ویسٹرن ایکسپریس ہائی وے پر ایک 23 سالہ جنریٹر ٹرک ڈرائیور نے اکیلے ہی تین ڈاکوؤں کا مقابلہ کیا۔ ڈاکوؤں نے توقیر خان پر حملہ کیا اور اس سے
25000 روپے چھین لیے۔ خان، جو اتر پردیش کے رہنے والے ہیں انہوں نے کہا "میں لڑے بغیر ہار نہیں ماننے والا تھا۔" اس نے ڈاکوؤں میں سے ایک کو پکڑ لیا، جسے کچھ موٹرسائیکل سواروں کے خان کی مدد کے لیے پہنچنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔