the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(اعتماد)

تلنگانہ کے جگتیال میں میڈیسن کے ایک 18 سالہ  طالب علم کو دل کا دورہ پڑنے سے ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا۔ 

 تفصیلات کے مطابق جگتیال گورنمنٹ میڈیکل کالج میں سال اول کی تعلیم حاصل کرنے والے  18 سالہ عامر خان کو اتوار کی آدھی رات کو دل کا دورہ پڑا۔ بتایا جاتا ہے کہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں مقیم عامر خان کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی اور وہ چکرا کر گر پڑے اور ان  کے جسم



سے پسینہ بہنے لگا۔ جس پر ان کے ساتھی طلباء نے انہیں ڈسٹرکٹ سینٹرل ہسپتال منتقل کیا۔ جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے کریم نگر کے ایک خانگی ہاسپٹل منتقل کردیا۔ جہاں عامر خان کا علاج جاری ہے عامر خان کا تعلق راجستھان سے ہے۔ 

 عامر خان نے بتایا کہ انکے کالج کے پرنسپل اور ڈاکٹر کی جانب سے انکا علاج مفت کیا جا رہا ہے۔  ڈاکٹر نے بتایا کہ عامر خان کی طبیعت بلکل ٹھیک ہے اور کوئی گھبرانے والی بات نہیں ہے۔  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.