the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

دسویں جماعت کے ایک طالب علم کو جسے اس کی 23 سالہ خاتون اسکول ٹیچر نے مبینہ طور پر اغوا کیا تھا، پولیس نے بازیاب کرالیا ہے۔

ایک پرائیویٹ اسکول میں دسویں جماعت میں پڑھنے والا لڑکا 16 فروری سے لاپتہ تھا۔ لڑکے کے والدین نے گچی بوولی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی تھی۔

اس دوران خاتون ٹیچر کے



اہل خانہ نے بھی چندا نگر پولس اسٹیشن میں شکایت کی تھی۔

پولیس کو بعد میں پتہ چلا کہ استاد اور طالب علم دونوں مل کر فرار ہوے ہیں ۔ کافی کوششوں کے بعد پولس نے دونوں کا سراغ لگایا اور انہیں گچی باؤلی تھانے لے آئی۔ پولیس نے ان کا مشورہ کیا اور انہیں چھوڑ دیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ استاد اور طالب علم کی دوستی ایک سال سے زیادہ عرصے سے چلی آرہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.