the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد کے اپل میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں  10ویں جماعت کی ایک طالبہ فوت ہوگئی۔ ایک ٹپر  لاری جو آٹو کے پیچھے تھی اس نے آٹو کو ٹکر ماری جس کے وجہ سے آٹو آگے کھڑی بس کے نیچے گھس گیااور واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ صبح 7:45 بجے اپل سگنل پر   پیش آیا۔  آٹو رکشہ میں گوتم ماڈل اسکول کی ایک طالبہ بیٹھی تھی جو حبسی گوڑہ  جانے کے لئے آٹو



میں سوار تھی ۔ ٹرک ڈرائیور نے بے قابو ہو کر آٹو رکشے کو ٹکر مار دی۔ مقتول کی شناخت 16 سالہ رنگا ساتھویکا کے طور پر ہوئی ہے جو تارناکہ  کی رہنے والی ہے۔ 

طالب علم اور آٹو ڈرائیور کو پرساد اسپتال ناچارم منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر متاثرہ کو مردہ قرار دے دیا گیا۔ تاہم، ڈرائیور یلئیا جو شدید طور پر زخمی ہوا تھا زیر علاج ہے۔ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.