: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس نے بتایا کہ راجستھان کے ادے پور میں ایک نو سالہ بچی کے جسم کے اعضاء پلاسٹک کے تھیلوں میں بھرے ہوئے پائے گئے۔
لڑکی 29 مارچ سے لاپتہ تھی اور اس کے جسم کے اعضاء یکم اپریل (ہفتہ) کی رات کو ملے تھے۔ ایک 20 سالہ شخص جس کی شناخت کملیش کے نام سے ہوئی ہے، قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔