the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تملناڈو:تملناڈو میں آتشبازی کے اشیاء تیارکرنے والی فیکٹری میں پیش آئے زوردار دھماکے میں9 مزدورجاں بحق ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ تملناڈو کے ویردھونگر ضلع کے ستور بلاک کے موتو سامی پورم گاؤں میں پیش آیا۔ مقامی لوگوں کی تفصیلات کے مطابق گاؤں میں آتش بازی کی اشیاء تیارکرنے والی نجی فیکٹری میں زوردار



دھماکہ ہوا۔ اس وقت 9 مزدور آگ کی لپیٹ میں آکر جاں بحق ہوگئے۔
مرنے والوں میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔بتایاجارہاہےکہا کہ دھماکہ میں بعض لوگ شدید زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فائر سرویس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ زخمیوں کو علاج کے لئے مقامی اسپتال لے جایا گیا۔پولیس ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.