the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راست:

حیدرآباد کے بازار گھاٹ میں ایک چار منزلہ رہائشی عمارت کے سیلار میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ کیمیکل کی بوتلیں پھٹنے سے پیش آیا۔

گراؤنڈ فلور پر کار گیراج میں لگی آگ بالائی منزلوں تک پھیل گئی اور مکینوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

حادثے کے بعد، آگ بجھانے کے لیے پانچ فائر ٹینڈر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، ڈی سی پی سینٹرل کے وینکٹیشورلو نے آپریشن کی نگرانی کی۔ عمارت



سے بڑے بڑے شعلے نکلتے دیکھے گئے۔

پولیس کے مطابق ایک مکینک کار کی مرمت کر رہا تھا جب شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی اور کنٹینرز میں رکھے ڈیزل اور کیمکل میں آگ لگ گئی۔

اطلاع کے ساتھ ہی مجلس کے حلقہ اسمبلی نامپلی کے امیدوار ماجید حسین فوری حادثہ کے مقام پر پہنچے اور حالات کا جائزہ لیا۔

مرنے والوں کی شناخت محمد آعظم، ریحانہ سلطانہ، فیزان، طہورا، طباء، طروبا، ذاکر حسین، حسیب الرحمان، نکھت سلطانہ کے طور پر ہوی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.