the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شمالی 24 پرگنہ : مغربی بنگال کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی رائرل ہورہا ہے ۔ ویڈیو میں ایک سن رسیدہ خاتون مدد کی فریاد کررہی ہے ۔ خاتون کافی کمزور ہے اور وہ گھر کے سامنے لگی گرل سے لوگوں کو آواز لگاتی ہے ۔ آس پاس کے لوگ خاتون کی چیخ پکار سن کر پولیس کو خبر دیتے ہیں ، جس کے بعد خاتون کو بچایا جاتا ہے۔

یہ واقعہ شمالی 24 پرگنہ کے بشیر ہارٹ میں پیش آیا ہے ، جہاں بیٹے او ر بہو 80 سال کی ماں کو گھر میں بند کرکے شادی میں چلے جاتے ہیں ۔ دو دنوں تک گھر میں اکیلی بند ماں بھوک پایس سے تڑپتی رہتی ہے ، وہ کسی



طرح گھر کے باہر لگی گرل تک پہنچ پاتی ہے اور لوگوں سے مدد کی فریاد کرتی ہے۔

خاتون کی چیخ پکار سن کر پڑوسی کی نظر اس پر پڑتی ہے ، مگر گھر کا دروازہ بند ہونے کی وجہ سے وہ اس کی مدد نہیں کر پاتے ہیں ، اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جاتی ہے اور پھر پولیس اہلکار آکر گھر کا دروازہ توڑتے ہیں اور بوڑھی خاتون کو بچاتے ہیں۔ بشیر ہاٹ تھانہ کے پولیس اہلکار ہی بوڑھی خاتون کیلئے کھانے پینے کا بھی انتظام کرتے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.